the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
اڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ بینا گپتا نے الور اربن کوآپریٹو بینک میں 16 کروڑ کے گھوٹالے کے پانچوں ملزمان کو آج چھ دن کیلئے پولیس تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا۔راجستھان اسپیشل آپریشن



گروپ کی ٹیم نے پانچوں ملزمان کو سخت سیکورٹی میں آج ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔جہاں عدالتی مجسٹریٹ بینا گپتا نے تمام پانچوں ملزمان کو 27 دسمبر تک 6 دن کے ریمانڈ پر بھیج دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.